ملک میں سیلاب کے باعث مہنگائی میں اضافہ
سیلاب کے باعث مہنگائی میں اضافہ، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
ملک میں سیلاب سے پیدا صورت حال کے باعث مہنگائی بڑھنے لگی ملک میں سیلاب سے پیدا صورت حال کے باعث مہنگائی بڑھنے لگی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہ دیکھا گیا،۔ گزشتہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ گندم کے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 465 روپے مہنگا ہوگیا۔ 20 کلو کا تھیلا 2300 روپے کا ہوگیا۔ آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2294 روپے ریکارڈ کی گئی۔ مختلف شہروں میں آٹے کا تھیلا 2500 روپے تک پہنچ گیا۔ ٹماٹر کی قیمت میں بھی غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ٹماٹر کی اوسط قیمت 205 روپے کلو رہی، بعض شہروں میں فی کلو قیمت 300 تک پہنچ گئی۔ پیاز 8.57 فیصد مہنگا، اوسط قیمت 80 روپے سے تجاوز کر گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی ادارہ شماریات
مہنگائی بڑھنے لگی
سیلاب سے پیدا صورت حال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.