پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے 42 لاکھ افراد متاثر، 60 جاں بحق ہوچکے، عظمیٰ بخاری
پنجاب میں تباہ کن سیلاب | تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب آیا ہے۔ اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 42 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 60 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سیلاب متاثرین کے لیے بڑا پیکج تیار کیا جا رہا ہے تاکہ ان کی فوری بحالی ممکن بنائی جا سکے۔ وزیر اطلاعات پنجاب کے مطابق سیلاب سے 18 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی اراضی متاثر ہوئی ہے۔ ، جبکہ گنا، چاول اور کپاس کی فصلیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
سیلاب متاثرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.