بھارت نے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا، ملتان کو بچانے کی کوششیں، سندھ میں آج بڑے سیلاب کا خطرہ
ملتان کو بچانے کی کوششیں، دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ
بھارت نے دریائے ستلج میں آج پھر پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریائے ستلج میں بڑے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، ۔ جبکہ پنجاب بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں۔ دریائے چناب کا دوسرا سیلابی ریلا ملتان میں ہیڈ محمد والا کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ، شہر کو بچانے کے لیے شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، ۔ فیصل آباد میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ لاہور میں بھی بادل جم کر برسے۔ بھارتی ہائی کمشنر نے دریائے ستلج میں ہائی فلڈ الرٹ جاری کردیا۔ ، جس کے باعث دریائے ستلج میں پھر سے بڑے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ، دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروزپور کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر نے صبح 8 بجے وزارت آبی وسائل کو ہائی فلڈ الرٹ بھجوایا،۔ وزارت آبی وسائل نے متعلقہ اداروں کو فلڈ الرٹ سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
دریائے چناب
بھارتی ہائی کمشنر
وزارت آبی وسائل
سیلاب کا خطرہ
دریائے ستلج
مراسلہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.