عمران خان صرف انتشار چاہتا ہے، تحریک انصاف کا سیاسی کیریئرختم ہوچکاہے، راناثنااللہ

عمران خان صرف انتشار چاہتا ہے، تحریک انصاف کا سیاسی کیریئرختم ہوچکاہے، راناثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کا دعویٰ، تحریک انصاف کا سیاسی کیریئر ختم اور سیاست میں انارکی

صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھ جو کلٹ ہے وہ سیاست کرنا ہی نہیں چاہتے وہ اس ملک میں فتنہ انتشار اور انارکی چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے مخالفین کو گالیاں دینے کا کلچرپالیسی کے طور پراپنایا، علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کی مذمت کرتے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا سیاسی کیریئر ختم ہوچکا ہے۔ ، بانی پی ٹی آئی اوران کاقریبی کلٹ صرف انتشار چاہتاہے، بانی پی ٹی آئی کا غیرسیاسی،غیرجمہوری رویہ برقرارہے۔ ، سیاست میں آج جوروش ہےاس کی وجہ بانی پی ٹی آئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.