پشاورہائیکورٹ کا شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ
شام کی عدالتیں پشاور ہائیکورٹ کا نیا فیصلہ، پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
پشاور ہائیکورٹ نے شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور اور ایبٹ آباد کے جوڈیشل افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ،مراسلے کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ کورٹس میں پائلٹ بنیادوں پرشام کی عدالتیں شروع کررہےہیں۔ ،عدالتوں کا اوقات کاردوپہرڈھائی بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہونگے۔ مراسلے کےمطابق عدالتوں میں سول کیسزمیں رینٹ اورفیملی کیسزکی سماعت ہوگی۔ ،منشیات مقدمےمیں نامزد خواتین اورنابالغ ملزمان کےکیسز کی بھی سماعت کئ جائے گی۔ ،عدالتیں ان منشیات مقدمات کو بھی سنیں گی جن میں سزائیں سات سال سے کم ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پشاور ہائیکورٹ
سزائیں
مراسلے
عدالتیں شروع
پشاور اور ایبٹ آباد
،عدالتوں کا اوقات
منشیات مقدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.