ملتان: پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار، ایک چکر کا ریٹ 40 ہزار سے 1 لاکھ کردیا گیا
ملتان پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار: ایک چکر 40 ہزار سے 1 لاکھ
ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں پرائیویٹ کشتیوں نے سیلاب متاثرین کو لوٹنا شروع کر دیا۔ پرائیویٹ کشتیوں کے مالکان نے کشتی کے ایک چکر کا ریٹ 40 ہزار سے1 لاکھ روپےتک کر دیا۔ انتہائی خراب صورتحال کی وجہ سے سیلاب متاثرین جان بچانے کے لیے پیسے دینے پر مجبور ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ڈوبے پڑے ہیں، ہم پر مزید ظلم کیا جا رہا ہے۔ ایک متاثرہ شخص نے کشتی والے سے تکرار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر ظلم نہ کرو جس پر کشتی والے نے متاثرہ شخص کو جواب دیا کہ میں پیٹرول کے پیسے لے رہا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیلاب متاثرین
متاثرین
کشتی
پرائیویٹ کشتیوں
انتہائی خراب صورتحال
متاثرہ شخص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.