حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کے لیے ڈرون حاصل کیا | ایئرلفٹ آپریشن
جدید ٹیکنالوجی: حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کے لیے ڈرون حاصل کیا
حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کو ایئرلفٹ کرنے والا ڈرون حاصل کرلیا پاکستان نے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کیلئے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ ، حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کے لیے ایئر لفٹ ڈرون حاصل کر لیا۔ ، جدیدڈرون 200 کلو تک وزنی شخص کواٹھا کرمحفوظ مقام تک منتقل کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب نے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کے لیے جدید ائیر لفٹ ڈرون ملتان بھجوانے کی ہدایت کردی۔ جنوبی پنجاب بھجوانے سے قبل لاہور میں سول ڈیفنس نے ڈرون کی ٹیسٹ فلائیٹس مکمل کیں۔ سیکریٹری داخلہ نے بتایا کہ سول ڈیفنس کے لیے مزید 10 ائیر لفٹ ڈرونز کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، پاکستان میں یہ اپنی طرز کی پہلی ایمرجنسی ائیر لفٹ ڈرون سروس ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے کہاکہ محکمہ داخلہ ’پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور‘ کو جدید خطوط پر استوار کر رہا ہے۔ ، ڈرون سروس سے ناقابل رسائی اور خطرناک مقامات سے انسانوں کو محفوظ انداز میں ائیرلفٹ کیا جاسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
جنوبی پنجاب
حکومت پنجاب
سیلاب متاثرین
سیکرٹری داخلہ پنجاب
سیکریٹری داخلہ پنجاب
ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز
ڈرون سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.