سلیم شہزاد کا استعفیٰ: سابق ڈی جی نیب لاہور مستعفی
سابق ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کےمطابق سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ابھی ایک سال باقی تھا,استعفیٰ تاحال چیئرمین نیب کو موصول نہیں ہوا۔ ,چیئرمین نیب بیرونِ ملک سے واپسی پر استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ خیال رہے کہ سلیم شہزاد ڈیپوٹیشن پر نیشنل ٹیلینٹ پول میں ڈی جی کے طور پر تعینات تھے۔ وہ 2017 سے 2021 تک لاہور میں ڈی جی نیب رہے اور اپنی تعیناتی کے دوران کئی اہم سیاسی کیس نمٹائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
سابق ڈی جی نیب
سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.