جلالپورپیروالا؛سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی،19 لوگوں کو زندہ بچالیا، 8افراد تاحال لاپتہ
سیلاب میں جلالپورپیروالا کشتی حادثہ، ریسکیو آپریشن جاری
جلالپورپیروالا میں رات گئے سیلاب متاثرین کی ایک اور کشتی الٹ گئی۔ ،مقامی افراد نے 19 لوگوں کو زندہ بچالیا، 8افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کےمطابق جلالپورپیروالا کےعلاقےموہانا سندیلہ میں ایک اور کشی ڈوبنےکا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ ، کشتی میں 28 افراد سوار تھے،مقامی افراد نے 19 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ 8 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ پولیس حکام کاکہنا ہےکہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیےریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ،چارسال کے سلمان کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ سیلاب متاثرین ریسکیوامداد نہ ملنےپرپرائیویٹ کشتی پرشہرآرہےتھے۔ ،گزشتہ رات چند گھنٹوں میں کشتی الٹنے کے 2 واقعات رونما ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پولیس حکام
مقامی افراد
جلالپورپیروالا
چند گھنٹوں
، 8افراد تاحال لاپتہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.