پنجاب حکومت کا نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، اے سی جلالپور پیر والا عہدے سے فارغ
سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پنجاب حکومت کا نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے سیلاب سے بری طرح متاثر ہونے والی ملتان کی تحصیل جلالپور پیرا والا کے اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کل ایک پرائیویٹ کشتی چلانے کا واقعہ سامنے آیا۔ ، پرائیویٹ کشتی سیلاب زدگان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے پیسے مانگ رہی تھی۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ ، نجی کشتیوں کی ادائیگی حکومت کرے گی، اب تمام پرائیویٹ کشتیاں حکومت کی نگرانی میں چلیں ۔ انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے کوئی آیا ہی نہیں، ہماری کوئی مدد نہیں کی گئی، 22 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ ، ملتان میں 139 کشتیاں عوام کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں، ۔ پنجاب سخت ترین آفت سے لڑ رہاہے، اس طرح کے سوئپنگ بیانات دینا کہ کوئی مدد نہیں آیا ، یہ نامناسب ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت
اسسٹنٹ کمشنر
پرائیویٹ کشتی
، نجی کشتیوں
، ملتان
سخت ترین آفت
ریگولیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.