جج صاحبان کو اپنے تحفظات سرعام بیان کرتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے، وزیر قانون
عدلیہ کی حساسیت کے پیش نظر جج صاحبان کے تحفظات پر وزیر قانون کا مشورہ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک احتیاطی مشورہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے ججز پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اندرونی تحفظات کو خطوط کے ذریعے عوام کے سامنے لانے کے بجائے چائے کے کمرے، چیف جسٹس کے چیمبر یا کمیٹی رومز جیسے نجی فورمز میں اجاگر کریں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ’ عدلیہ جیسے اعلیٰ ادارے کی حساسیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے میری عاجزانہ درخواست ہے کہ معزز جج صاحبان کے لیے اپنے خدشات کے اظہار کا بہترین فورم ان کے چائے خانے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیمبر یا کمیٹی رومز ہیں‘۔ یہ وزیر قانون کا سپریم کورٹ کے کئی ججوں کے حالیہ خطوط پر پہلا ردِعمل تھا،۔ جسے انہوں نے ’بدقسمتی‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک تشویشناک رجحان ہے جو گزشتہ چند ماہ سے دیکھنے میں آرہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
، وزیر قانون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.