لسانی سیاست سے گریز کریں، قوم پہلے ہی بھاری قیمت ادا کر چکی ہے، مراد علی شاہ
پاکستان کی ترقی کیلئے لسانی سیاست سے گریز ضروری ہے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ لسانی سیاست سے گریز کیا جائے کیونکہ قوم پہلے ہی اس کی بھاری قیمت ادا کر چکی ہے۔ مزارِ قائد پر صوبائی وزرا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان، قائداعظمؒ کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اور اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے اصول ایمان، اتحاد اور قربانی کو اپنا کر ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم اپنے عظیم قائدین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھی یاد کرتے ہیں ۔ جنہوں نے ملک کے دفاع اور ایٹمی پروگرام کے لیے تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی حالیہ جارحیت کا بھرپور جواب افواجِ پاکستان اور پوری قوم نے اتحاد کے ساتھ دیا اور یہ اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قائداعظم
مراد علی شاہ
میڈیا سے گفتگو
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
ایٹمی پروگرام
مزارِ قائد
صوبائی وزرا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.