اگلی قسط لینے کا مشن، آئی ایم ایف وفد 25 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گا
آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان: ایک ارب ڈالر کی قسط پر بات چیت
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حوالے سے مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی ادارے کا وفد 25 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گا،۔ وفد کا قیام 10 اکتوبر تک جاری رہ سکتا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ ، وفد دورے میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لےگا، مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف مشن کا دورہ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت ہوگا۔ ، 37 ماہ پر مشتمل ای ایف ایف معاہدہ ستمبر 2024 میں طے پایا تھا۔ آئی ایم کی جانب سے پاکستان کو دو اقساط میں اب تک دو ارب ڈالر سے زائد فنڈز موصول ہو بھی چکے ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ کا معاہدہ بھی طے پا چکا جس کے تحت 28 ماہ میں پاکستان کو 1.3 ڈالر ملیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ
عالمی مالیاتی ادارے
آئی ایم ایف مشن
۔وزارت خزانہ
ایک ارب ڈالر کی اگلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.