اوگرا نے ستمبر کیلئے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا
ستمبر 2025: سوئی نادرن اور سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتیں
اوگرا نے ستمبر کیلئے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا ہے،۔ اگست کی نسبت ستمبر کیلئے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں 28 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ کیا گیاہے۔ ، سوئی سدرن کیلئے نئی قمیت 11 ڈالر 1سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے ،۔ اگست میں سوئی سدرن کیلئے قیمت 10 ڈالر 73 سنیٹ فی ایم ایم بی ٹی یوتھی ۔ سوئی نادرن کیلئے آرایل این جی کی قیمتوں میں بھی 28 سینٹ اضافہ کیا گیاہے ، ۔ ستمبر کیلئے قیمت 12.01 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔ ، اگست میں سوئی نادرن کیلئے قیمت 11 ڈالر 73 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یومقررتھی ،۔ سوئی نادرن کیلئے 2.38 فیصد، سوئی سدرن کیلئے2.63فیصد مہنگی ہوگئی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
afghanistan news
google news
سوئی نادرن
سوئی سدرن
ایم ایم بی ٹی یو
درآمدی آر ایل این جی
آرایل این جی کی قیمتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.