ایشیاء کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ سستی کر دی گئی
پاک بھارت میچ کی ٹکٹ کی قیمت میں بڑی کمی | ایشیا کپ 2025
ایشیا کپ کا آغاز ہو چکاہے اور سب سے بڑا ٹاکرا اتوار کے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا جس کی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تاحال فروخت نہیں ہوئے۔ ، اتوار کو شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کردی گئی، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ توقعات سے کم ہے، ۔ جس کے باعث ٹکٹ کی قیمت 475 درہم سے کم کرکے 350 درہم کردی گئی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بھارتی میڈیا
پاک بھارت میچ
ایشیا کپ کا آغاز
ٹکٹس کی قیمت کم
کی ٹکٹوں کی قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.