ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت، گندم کی قیمت میں نمایاں کمی
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت، گندم کی فی من قیمت میں 800 روپے کمی
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کے بعد گندم کی فی من قیمت میں 800 روپے کمی ہوگئی۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سلمی بٹ کا کہنا ہے سیلاب کی آڑ میں منصوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جا رہا ہے، ۔ پنجاب میں گندم کی کوئی قلت نہیں۔ اگلے سال تک کا اسٹاک موجود ہے۔ سلمیٰ بٹ نے کہا کہ سیلاب کا گندم کی قیمتوں میں اضافے سے کوئی لینا دینا نہیں،۔ سیلاب کی آڑمیں گندم وآٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کیا گیا، پنجاب میں ڈھائی لاکھ ٹن ڈکلیئراسٹاک موجودہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈکلیئراسٹاک آئندہ فصل آنےتک پنجاب کےلیے کافی ہے،۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کر کے اڑھائی لاکھ ٹن گندم برآمد کی جا چکی ہے،۔ وزیراعلی کے نوٹس اور کارروائیوں کے بعد فی من گندم800روپے کم ہوئی،۔ وزیراعلی کی ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کاروائیاں مزید تیز کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ذخیرہ اندوزوں
معاون خصوصی وزیر اعلی
سلمی بٹ
گندم کی فی من قیمت میں 800 روپے کمی
ڈھائی لاکھ ٹن ڈکلیئراسٹاک
اڑھائی لاکھ ٹن گندم برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.