متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو دبئی ائیر شو میں شرکت سے روک دیا، عرب میڈیا
قطر پر فضائی حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو دبئی ایئر شو سے باہر کر دیا
عرب میڈیا کا کہناہے کہ قطر میں فضائی حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو دبئی ایئر شو میں شرکت سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں فضائی کارروائی پر متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر کو طلب کیا گیا ۔ اور یو اے ای نے قطر کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ، متحدہ عرب امارات نے 2020 میں اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
عرب میڈیا
متحدہ عرب امارات
یو اے ای
فضائی کارروائی
اسرائیلی سفیر کو طلب
دبئی ایئر شو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.