قومی ٹیم بھارت سے مقابلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، مائیک ہیسن
بھارت سے بڑا مقابلہ، پاکستان ٹیم تیار: ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی ٹیم کو بھارت کا سامنا کرنے کیلیے تیار قرار دے دیا۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت سے مقابلے کی لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتوار کے میچ کیلیے تمام کھلاڑیوں کو اپنی توجہ دی جانے والی ذمہ داریوں پر مرکوز رکھنا ہوگی۔ ہیڈ کوچ نے مزید کہا کسی بھی فائنل یا عالمی ایونٹ کی طرح ضروری ہے کہ پلیئرز اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور اس کے مطابق کارکردگی دکھائیں۔ مائیک ہیسن نے کہا کہ ہم جانتے ہیں بھارتی ٹیم کافی پراعتماد ہے، ہماری ٹیم بھی اس کا مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
قومی ٹیم
ہیڈ کوچ
مائیک ہیسن
وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
ہماری ٹیم
اپنی ذمہ داری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.