ریاست ہرسال قیمتی جانوں اور املاک کے ضیاع کی متحمل نہیں ہوسکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر فلڈ ریلیف آپریشنز میں پاک فوج کا کردار
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۰ ،سیلاب متاثرین سے ملاقات میں آبادکاری اور بحالی تک مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کےمطابق فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نےقصورسیکٹر اور جلال پورپیروالا،ملتان میں فلڈریلیف کیمپ کادورہ کیا ہے،۔ قصور اور ملتان پہنچنے پرفیلڈ مارشل کا کور کمانڈرز لاہور اور ملتان نے استقبال کیا۔ فیلڈ مارشل نےامدادی کارروائیوں میں مصروف اہلکاروں اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی،۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جوانوں کے جذبے، تیاری اور دن رات محنت کو سراہا۔ متاثرین نے پاک فوج کی بروقت مدد پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
سیلاب متاثرین
شعبہ تعلقات عامہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فلڈریلیف کیمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.