شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد
شیخوپورہ ملوں پر چھاپہ گندم برآمد، ساڑھے 17 ہزار بوریاں ضبط
شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق شیخوپورہ میں شرق پور اور نارنگ منڈی میں 3 ملوں پرچھاپہ مارا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کی گئیں۔ جن میں سے 10 ہزار بوریاں فلار ملوں کوفروخت کردی گئی ہیں۔ ڈی سی نے مزید بتایا کہ گندم سرکاری قیمت 3 ہزار روپے فی من کے حساب سے فروخت کی گئی۔ ، باقی گندم بھی فلور ملوں کو سرکاری قیمت پر فروخت کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
شیخوپورہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
10 ہزار بوریاں فلار ملوں
گندم سرکاری قیمت
فی من کے حساب سے فروخت
چھاپے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.