مریم اورنگزیب کی علی پور آمد، سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن کا مشاہدہ
مریم اورنگزیب سیلاب متاثرین ریسکیو آپریشن، علی پور میں امدادی سرگرمیاں تیز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب رات گئے علی پور کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں۔ جہاں انہوں نے متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن کا مشاہدہ کیا۔علی پور اور گرد و نواح میں شدید سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے۔ جس کے باعث متعدد دیہات زیرِ آب آ گئے اور سینکڑوں افراد متاثرہ علاقوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ سینئر وزیر نے سیت پور اور لتی ماڑی کا ہنگامی دورہ کیا اور موقع پر موجود انتظامیہ کو فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ، ان کے دورے کے دوران سیلاب زدگان کی براہِ راست نگرانی میں انخلا کا عمل جاری رہا ۔ جبکہ دور دراز علاقوں میں پھنسے افراد کیلئے بیڑوں اور کشتیوں کے ذریعے ریسکیو آپریشنز کئے جا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
مریم اورنگزیب
سینئر وزیر
متاثرہ علاقوں
ریسکیو آپریشن کا مشاہدہ
ریسکیو آپریشنز
سینکڑوں افراد متاثر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.