پنجاب: سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثر،13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی
پنجاب سیلاب سے زرعی رقبہ متاثر، چاول، گنا اور کپاس کی فصلوں کو نقصان
لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثرہوا اور 13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی۔ صوبائی وزیرِ زراعت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے چاول کی 9 فیصد،گنے کی 7 اور کپاس کی 2 فیصد فصل متاثر ہوئی ۔ جب کہ سب سے زیادہ نقصان دریائے راوی، چناب اور ستلج کے کنارے آباد 28 اضلاع میں ہوا ۔ ماہرین کے مطابق سیلاب کا معاشی نقصان 409 ارب روپے ہے ۔ جوجی ڈی پی کا اعشاریہ تین فیصد بنتا ہے جب کہ زرعی پیداوار میں 15 سے 20 فیصد کمی سے شرحِ نمو مزید اعشاریہ پانچ سے ایک فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ غذائی اجناس کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا بھی خدشہ ہے، ۔ کپاس کی درآمد اور ٹیکسٹائل، چاول اور چینی کی برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ تقریباً 2 ارب ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
صوبائی وزیر زراعت
دریائے راوی، چناب اور ستلج
حالیہ سیلاب
13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب
معاشی نقصان
غذائی اجناس کی قیمتوں
سیلاب کا معاشی نقصان
غذائی اجناس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.