16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5 روپے تک کے ممکنہ اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا کی سمری وزیراعظم کو ارسال
16 ستمبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹری کی 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ،جہاں پیٹرول کی قیمت میں 1.54 روپے فی لیٹر اضافہ کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسےفی لیٹرمہنگا کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کےمطابق 15 روز کیلئے مٹی کا تیل 3 روپے 6 پیسے مہنگا ہونےکا امکان ہے۔ ،جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ ورکنگ پیپرمیں حکومتی ٹیکسز اورایکسچینج لاسز شامل نہیں ہیں۔ ،اوگرا نئی قیمتوں کے تعین کی سمری 15 ستمبر کوحکومت کو بھجوائے گی،- 15روز کیلئے نئی پٹرولیم قیمتوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ اس وقت ملک میں پیٹرول کی موجودہ قیمت 264.61 جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت 269.99 ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
google news
وزیراعظم
وزارت خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات
ہائی اسپیڈ ڈیزل
نوٹیفیکیشن جاری
قیمتوں بڑھانے کی تجویز
انڈسٹری ذرائع
حکومتی ٹیکسز
ایکسچینج لاسز
اوگرا نئی قیمتوں
نئی پٹرولیم قیمتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.