پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے: صدر مملکت
پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی لازوال مثال: صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے۔ دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنونِ لطیفہ، ثقافتی تعاون اور پاکستان-چین تعلقات پر روشنی ڈالی۔صدر زرداری نے ایوارڈ جیتنے والے آرٹسٹوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنکاروں کی تخلیقی صلاحیتیں سرحدوں کی قید سے آزاد ہو کر لوگوں کو متحد کرتی ہیں۔ ، صوبہ سچوان میں پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ لی شو لی کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آصف زرداری نے مزید کہا ہے کہ پاکستان چین کے "تبادلہ تہذیب اور باہمی سیکھنے" کے وژن کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ، چین کے عالمی اقدامات GDI، GSI اور GGI اقدامات پائیدار ترقی، علاقائی استحکام اور عالمی اداروں کی شمولیت کو فروغ دیتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
آصف زرداری
خراجِ تحسین
انٹرنیشنل کلچر فورم
فنونِ لطیفہ،
ثقافتی تعاون
عالمی اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.