گڈو بیراج سے ساڑھے 7 لاکھ پانی سندھ میں داخل ہوگا، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
گڈو بیراج سے پانی سندھ میں داخل، پی ڈی ایم اے کا سیلاب الرٹ
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ گڈو بیراج سے ساڑھے 7 لاکھ پانی سندھ داخل ہوگا،۔ کل شام تک تمام پانیوں کی پیک ہوگی،دریائے ستلج میں 2 ماہ سے ہائی فلڈ چل رہا تھا،آئندہ سال اس سے بھی بڑا سیلاب آنے کا امکان ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نےپریس کانفرنس کرتےہوئے کہا اگلے 24 گھنٹوں میں پانی میں مزید کمی آئےگی۔ ،پنجاب کےسپرفلڈ نے 28 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لیا،چناب اور راوی بری طرح ملتان پر اثر انداز ہوا۔ ،مجموعی طور پر 4744 موضع زیر آب ہیں،سیلاب سے 45لاکھ 70ہزار 530 افراد متاثر ہوئے،۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نےکہا جلال پور پیر والا یا شجاع آباد کوکسی قسم کاکوئی خطرہ نہیں،۔ گنڈا سنگھ پر 83 ہزار کیوسک، ہیڈ اسلام پر 82 ہزارکیوسک اور میلسی سائفن میں 92 ہزار کیوسک پانی چل رہا ہے،۔ ہمیں جلالپور پیروالا میں کثیر تعداد میں انخلاء کرنا پڑا،انخلاء کیلیے لوگوں کا رسپانس نا ہونے پر ہمیں چیلنج ملا،- 5 ہیلی کاپٹر رحیم یار خان اور جلال پور پیر والا میں سروسز فراہم کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا
عرفان علی کاٹھیا
گڈو بیراج
گنڈا سنگھ
پنجاب کےسپرفلڈ
بڑا سیلاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.