سیلابی صورتحال اوربارشوں کے باعث محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کردیا
پاکستان میں سیلابی صورتحال اور بارشوں کے باعث ڈینگی الرٹ جاری
سیلابی صورتحال اوربارشوں کےباعث محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ سیلابی صورتحال کے باعث کراچی،لاہور،اسلام آباد،فیصل آباد،سیالکوٹ، راولپنڈی،پشاورمیں ڈینگی پھیلنےکاخدشہ ہے،۔ سکھر،حیدرآباد،ملتان سمیت سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈینگی وائرس بڑے پیمانے پر لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مون سون اوردریاؤں کےبہاؤ اورپانی چھوڑےجانےکےباعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ ،سیلابی پانی اور ناقص نکاسی آب کےباعث ڈینگی مچھرکوافزائش کیلئے ماحول مل رہا ہے۔ ڈینگی وائرس پرکنٹرول کرنے والے ادارے،وزارتیں، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ پر رہیں۔ اسپتالزڈینگی کے حوالےسے اپنے انتظامات کو ہر لحاظ سے مکمل رکھیں۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
محکمہ موسمیات
سیلابی پانی
بارشوں
سیلابی صورتحال
ڈینگی الرٹ جاری
ناقص نکاسی آب
اسپتالزڈینگی
ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.