طاقت کا اصل سرچشمہ عوام، جمہوریت محض حکومت سازی نہیں: مریم نواز
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں، جمہوریت محض حکومت سازی نہیں: مریم نواز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت محض حکومت سازی کا نظام نہیں۔ بلکہ عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کا پائیدار رشتہ ہے۔ جمہوریت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئین کی حفاظت کو جہاد سمجھنے والوں کو سلام ہے۔ کیونکہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں اور عوام کی رائے ہی ترقی کا پہلا زینہ ہے،۔ فتنہ فساد اور تشدد کی بنیاد پر رائے سازی جمہوریت کی روح کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت وہ عہد ہے جہاں اقتدار عوام کی دہلیز پر آتا ہے۔ ، معیشت جمہوریت کے بغیر پائیدار ترقی نہیں کر سکتی۔ ، جمہوریت مضبوط ہوگی تو تعلیم کا در کھلے گا، سہولتیں ملیں گی اور ہر نوجوان کا خواب مکمل ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
جمہوریت کے عالمی دن
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام
آئین کی حفاظت
معیشت جمہوریت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.