سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی: عظمیٰ بخاری
مریم نواز کی قیادت میں سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات متوقع
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن کیا ہے، سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج ہے۔ ، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا کیا ہے۔ ، پنجاب حکومت کے بروقت اقدامات سے لاکھوں جانوں کو محفوظ بنایا گیا ہے،۔ مریم نواز اور ان کی ٹیم سیلاب متاثرین کی خدمت میں دن رات مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن کیا ہے۔ ، پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کیلئے اپنے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے، سیلاب متاثرین کی آباد کاری ایک بڑا چیلنج ہے۔ ، سیلاب کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، سروے مکمل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
مریم نواز
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
سیلاب زدگان
ریلیف پیکج کا اعلان
بڑا ریسکیو آپریشن
ٹیم سیلاب متاثرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.