جلالپور پیروالا کے قریب موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا
اوچ شریف روڈ پر شگاف، جلالپور پیروالا موٹروے سیلاب میں بہہ گئی
ملتان: جلالپور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جلالپور پیروالا کے قریب سیلابی پانی میں ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کا ایک حصہ بہہ گیا۔ جس کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اوچ شریف روڈ پر شگاف سے موٹروے کو شدید نقصان ہوا۔ ، این ایچ اے نے موٹروے پل کی مرمت کی کوشش کی مگر تیزبہاؤ کے باعث کام روک دیا گیا۔ حکام کے مطابق جلالپور شہر کو بچانے والے بند پر پانی کا دباؤ مسلسل کم ہو رہا ہے ۔ جب کہ دریائےچناب کے پانی میں کمی ہونے کے بعد شجاع آباد کے زیرِ آب علاقوں میں بھی پانی اترنے لگا ہے۔ دوسری جانب اوچ شریف روڈ کے شگاف سے درجنوں بستیاں متاثر ہوئیں۔ جب کہ لوگوں کو اور املاک کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سیلابی پانی
پولیس حکام
موٹروے
دریائےچناب
شگاف
ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے
پانی اترنے لگا
پانی کا دباؤ مسلسل کم
موٹروے کو شدید نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.