خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، کلیئرنس جاری
بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خضدار فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر 14 اور 15 ستمبر کی رات کو آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد علاقے میں متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی ختم کرکے رہیں گی۔ قوم کی غیرمتزلزل حمایت سے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹھہرے میں لائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سیکیورٹی فورسز
دہشت گردوں
آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج
5 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا
خضدار فتنہ الہندوستان
5 دہشت گردوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.