پاکستان اور ایران کا باہمی تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
مشترکہ اقتصادی کمیشن اجلاس: پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم بڑھانے کا عزم
پاکستان اور ایران کے درمیان بائیسویں مشترکہ اقتصادی کمیشن اجلاس میں دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانےکےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ترجمان اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرتجارت جام کمال اور ایرانی وفد کی سربراہی وزیراربن ڈیویلپمنٹ فرزانہ صادق نےکی۔ ، اجلاس کےاختتام پردونوں ممالک کےدرمیان اہم پروٹوکولز پردستخط ہوئے۔ اجلاس میں صحت، تعلیم، توانائی، موسمیاتی تبدیلی، ٹرانسپورٹ سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے اور پاورسیکٹر میں سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کےقیام پراتفاق کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دونوں ممالک
پاکستان اور ایران
ایرانی وفد
پاورسیکٹر
اقتصادی کمیشن
ترجمان اقتصادی امور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.