وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی
وزارت مذہبی امور نے عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کی، 113 کمپنیاں شامل
عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئےقابل عمل ہے۔ زائرین بکنگ سے پہلے وزارت کی ویب سائٹ سے کمپنی کی لازمی تصدیق کریں۔ رقم کی ادائیگی بینک کے ذریعے کمپنی اکاؤنٹ میں کی جائے۔ عمرہ زائرین کمپنی سےادائیگی رسیداورمعاہدے کی کاپی بھی لازمی حاصل کریں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عمرہ کمپنیوں سے ویزہ، فضائی ٹکٹ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کامکمل پیکج بک کرایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ترجمان وزارت مذہبی امور
عمرہ زائرین
جعل سازی
زائرین بکنگ
رقم کی ادائیگی
عمرہ زائرین کمپنی
کمپنی اکاؤنٹ
رہائش کامکمل پیکج بک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.