چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کو سٹیڈیم روانہ ہونے کی ہدایت کر دی
ایشیا کپ اپڈیٹ: چیئرمین پی سی بی کی ہدایت اور پاکستان کا اہم میچ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سٹیڈیم روانہ ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ ، پاکستان اور یو اے ای کے میچ کا ٹاس 8 بجے ہوگا، پاکستان اور یو اے ای کا میچ 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ کچھ دیر قبل ترجمان پی سی بی نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شیڈول میچ میں ایک گھنٹہ کی تاخیر کی گئی ہے۔ ، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سابق چیئرمین پی سی بی سے مشاورت جاری ہے،۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آج اہم ترین میچ کھیلا جاناہے جس کا فاتح 21 تاریخ کو بھارت کے ساتھ ٹکرا ئے گا۔ میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی اور بھارتی کپتان کو ہاتھ ملانے سے روکا تھا جبکہ بھارتی کپتان نے میچ کے اختتام پر سیاسی گفتگو کی۔ اینڈی پائی کرافٹ اور بھارتی کپتان کی جانب سے ایم سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی ۔ جس پر پاکستان نے اصولی موقف اپناتے ہوئے اینڈی پائیکرافٹ کو ایشیاکپ سے ہٹانے جبکہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو سیاسی گفتگو کرنے پر پینلٹی ڈالنے کا مطالبہ کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قومی ٹیم
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین پی سی بی
چیئرمین محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
سٹیڈیم روانہ ہونے کی ہدایت
ترجمان پی سی بی
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ
بھارتی کپتان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.