پنجاب حکومت کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے ریلیف پیکیج پر غور شروع
مریم نواز کو تجویز، سیلاب متاثرہ طلبہ کیلئے ریلیف پیکیج میں فیس معافی
پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے ریلیف پیکیج پر غور شروع کر دیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تجویز دی ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کی رجسٹریشن اور سمسٹر فیس معاف کر دی جائے۔ وزیر تعلیم کے مطابق حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، فیصلے کا اطلاق پبلک کالجز اور یونیورسٹیز پر ہوگا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے مزید کہا ہے کہ اس اقدام سے سیلاب متاثرہ خاندانوں پر مالی بوجھ کم ہوگا ۔ اور طلبہ کو اپنی تعلیم جاری رکھنے میں سہولت میسر آئے گی۔ ، حکومت متاثرہ طلبہ کو تعلیم کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی تاکہ کوئی طالب علم تعلیم سے محروم نہ رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر تعلیم
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
سرکاری تعلیمی اداروں
ریلیف پیکیج پر غور شروع
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
سمسٹر فیس معاف
طلبہ کی رجسٹریشن
سیلاب متاثرہ خاندانوں
طالب علم تعلیم سے محروم نہ رہے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.