اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو بحال کیا، اپیل پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی اےکو عہدے سے ہٹانے کےفیصلے کے خلاف اپیل پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ ، اپیل پر سماعت جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔ سماعت کےآغازپرمیجر جنرل ریٹائرڈحفیظ الرحمان کےوکیل قاسم ودود نےدلائل دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ بطورممبر پی ٹی اے تعیناتی نہیں ہوسکتی تھی۔ ،درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ آسامی غلط مشتہر کی گئی تھی،رولز تبدیل ہوگئے تھے۔ ، کابینہ کی منظوری دینے کے بعد تعیناتی ہوئی،مارچ کو رولز تبدیل ہوچکے تھے جس کے بعد پٹیشن دائر کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نےسنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔ ،عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
کابینہ کی منظوری
جسٹس انعام امین منہاس
جسٹس محمد آصف
سنگل بینچ
چیرمین پی ٹی اے
عہدے پر بحال
میجر جنرل ریٹائرڈحفیظ الرحمان
ممبر پی ٹی اے تعیناتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.