پنجاب میں پہلے جدیدکوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا،وزیراعلی پنجاب
پنجاب میں جدید کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر، جدید ٹیکنالوجی سے علاج ممکن
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہاہےکہ کینسر کے مریضوں کوعلاج کی جدید سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔ ، پنجاب میں پہلے جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے میو اسپتال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینسر کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی سب سے پہلے پنجاب میں متعارف کرائی۔ ، پہلے مرحلے میں ہم نے 5 کینسر کے مریضوں پر یہ علاج اپنایا، اللہ کے کرم سے تمام مریض کینسر فری ہو گئے،۔ چین میں کینسر کے علاج کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کا مشاہدہ کیا۔ ، کینسر کے علاج کیلئے جدید مشینری پاکستان لانے کیلئے ہدایات دیں، کینسر کے مریضوں کو علاج کی جدید سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کا کہناتھا کہ کینسر کے علاج کی تربیت کیلئے پاکستانی ڈاکٹرز کو چین بھجوایا۔ ، 2مریضوں کا جدید ٹیکنالوجی سے کامیاب آپریشن کیا جا چکا ہے۔ ، کینسر کے علاج کی ایسی جدید ٹیکنالوجی بھارت میں بھی نہیں، جدید ٹیکنالوجی سے کینسر کے مریضوں کیلئے امید کی کرن پیدا ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
جدید ٹیکنالوجی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
کامیاب آپریشن.
کینسر کے علاج
جدید ٹیکنالوجی کا مشاہدہ
تمام مریض کینسر فری ہو گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.