او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں بڑا گیس ترقیاتی منصوبہ مکمل کر لیا
اٹک میں او جی ڈی سی ایل گیس منصوبہ مکمل، گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع
او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں بڑا گیس ترقیاتی منصوبہ مکمل کر لیا۔ منصوبے سے گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع ہوگئی۔ ترجمان کے مطابق اٹک میں سوغری نارتھ ون کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع کردی گئی۔ ، کنویں سے14 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس اور430 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ پیداوارہورہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق 14 کلو میٹر طویل پائپ لائن ڈال کر گیس کو دکھنی پلانٹ سے منسلک کردیا گیا۔ ، سوغری نارتھ ان کنویں سے حاصل شدہ گیس کوایس این جی پی ایل نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سوغری ایکسپلوریشن لائسنس میں او جی ڈی سی کا ورکنگ انٹرسٹ 100فیصد ہے۔ ، گیس کی مقامی پیداوار سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ممکن ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
او جی ڈی سی ایل
ترجمان
قیمتی زرمبادلہ
بڑا گیس ترقیاتی منصوبہ
گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع
پیداوار شروع کردی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.