جون 2026 تک تمام سرکاری ادائیگیاں ڈیجیٹائز کردی جائیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک
تمام سرکاری ادائیگیاں ڈیجیٹائز، ڈیجیٹل پیمنٹس کے نئے دور کا آغاز
پارلیمانی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں کی تمام ادائیگیاں جون 2026 تک ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ ، یہ اقدام کیش لیس معیشت کی طرف ایک وسیع تر پالیسی کا حصہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کو بریفنگ دیتے ہوئے ملک میں ڈیجیٹل پیمنٹس کے نظام کی ترقی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے موجودہ ڈھانچے، کامیابیوں اور ابھرتے ہوئے رجحانات پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب 88 فیصد ریٹیل ٹرانزیکشنز ڈیجیٹل طور پر انجام دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر اس وقت 22 کروڑ 60 لاکھ اکاؤنٹس اور 4 کروڑ 60 لاکھ راست آئی ڈیز کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ ، لین دین کی مالیت میں اضافے اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ، جن میں بینک لائیبیلٹی فریم ورک اور فراڈ کم کرنے کے لیے 2 گھنٹے کا ’کولنگ آف پیریڈ‘ شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پارلیمانی کمیٹی
گورنر اسٹیٹ بینک
بینک لائیبیلٹی فریم ورک
ڈیجیٹل پیمنٹس
کولنگ آف پیریڈ‘
تبصرے
Please keep the discussion respectful.