پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خطے کے امن و سلامتی کیلئے اہم
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے۔ ، دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کےلیے خطرے کے طور پر استعمال نہیں ہو گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پردورہ کیا۔ ، وزیر اعظم نے سعودی قیادت کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے، معاہدے کے تحت ایک ملک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور ہو گا۔ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع اور معاشی تعلقات مختلف ہیں۔ ، پاک، سعودی عرب باہمی تزویراتی معاہدے میں دفاعی پیداوار پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ ، پاکستان سعودی عرب دفاعی تعلقات ایک طویل المدتی ہیں۔ یہ معاہدہ خطے میں امن ، سلامتی اور استحکام کیلئے اہم کردار ادار کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
معاہدے
ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
شفقت علی خان
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
دفاعی تعلقات
دفاعی پیداوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.