پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کر دی
بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں پاکستان کی مزید ایک ماہ توسیع
پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ ، پاکستان نے رواں سال 23 اپریل سے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بھارتی طیاروں
پاکستانی فضائی
پاکستانی فضائی حدود بندش
توسیع کا نیا نوٹم جاری
پاکستان ایئرپورٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.