بڑے بڑے بنگلوں، چمچماتی گاڑیوں، زیورات کی نمائش کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، حکام ایف بی آر
ایف بی آر اور شاہانہ لائف اسٹائل | ٹیکس گوشواروں میں انکشافات
سوشل میڈیا پر دولت کی نمود و نمائش کرنے والے امیر افراد ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ ایف بی آرسوشل میڈیا ٹیم نےشاہانہ لائف اسٹائل رکھنےوالے ایک لاکھ امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا۔ ،حکام نے واضح کردیا کہ بڑے بڑے بنگلوں،چمچماتی گاڑیوں،زیورات کی نمائش کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے شادیوں پر شاہانہ اخراجات کرنے والے بھی زد میں آئیں گے۔ ذرائع ایف بی آرکاکہنا ہےکہ شادیوں پر بیس بیس ہزارڈالرمالیت کےسوٹ استعمال کیئے جارہے ہیں۔ ،انکم ٹیکس گوشواروں میں شاہانہ لائف اسٹائل ظاہرنہ کرنے والےپکڑمیں آئیں گے۔ ،ایف بی آرگزشتہ سال جمع کرائے گئے گوشواروں کا اس سال سے موازنہ کرے گا۔ ایف بی آر کےمطابق مجموعی گوشواروں میں سے 80 فیصدکا آڈٹ کیا جائےگا،دولت کی نمائش کرنےوالوں کوٹیکس ریٹرن کے ذریعےذرائع آمدن بتانا پڑیں گے۔ ،گوشواروں میں سالانہ آمدن کا اضافہ ظاہرنہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
ایف بی آر
انکم ٹیکس گوشواروں
ٹیکس ریٹرن
ذرائع ایف بی آر
حکام ایف بی آر
ایف بی آرسوشل میڈیا
بڑے بڑے بنگلوں
شاہانہ لائف اسٹائل
شاہانہ اخراجات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.