پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری | پاک سعودیہ تعلقات اور حکومتی مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک پر اجلاس ہوا،۔ میں پاک سعودیہ تعلقات سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر وفاقی کابینہ کے ارکان نےپاک سعودی دفاعی معاہدے کو وفاقی حکومت کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ ، دوران اجلاس وزیراعظم کو اب تک کی جانے والی امدادی سرگرمیوں سمیت تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں متاثرین کی بحالی سمیت دیگر امور پر اہم ہدایات بھی جاری کیں۔ اجلاس میں این ڈی ایم اے سمیت تمام اداروں میں کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی کابینہ
مشاورت
پاک سعودیہ تعلقات
متاثرہ علاقوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.