حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے کا اشارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
"پاکستانی بولر حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے پر سوشل میڈیا پر تہلکہ"
حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے کا عمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاک بھارت میچ کے دوران باؤنڈری لائن پر کھڑے پاکستانی بولرحارث روف کو بھارتی تماشائیوں نے ہوٹ کیا۔ ،اس ہوٹ کے جواب میں حارث روف نے ہاتھ کے اشارے میں بھارتی رافیل جنگی جہاز گرائے جانے کی نقل اتاری۔ گراؤنڈ میں موجود پاکستانی تماشائیوں نے بھی اس موقعے پر رافیل رافیل کے نعرے لگائے۔ ،جس کے بعد حارث رؤف کا یہ عمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ اسی پر وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا’’حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چک کے رکھ۔‘‘کہا کہ کرکٹ میچ تو ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن چھ صفر کی ہزیمت انڈیا قیامت تک نہیں بھولے گا اور دنیا بھی یاد رکھے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
حارث رؤف
پاک بھارت میچ
بھارتی شائقین
گراؤنڈ
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
بھارتی رافیل جنگی جہاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.