لندن میں فلسـطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسـطین کا پرچم لہرا دیا گیا
"فلسطینی مشن اب لندن میں باقاعدہ سفارتخانہ، پرچم لہرا دیا گیا"
برطانیہ کی جانب سے فلسـطیـنی ریاست کو تسلیم کرنے کے بعد وسطی لندن میں اب برطانیہ میں فلسـطیـن کے سفارت خانے کے باہر فلسـطیـنی پرچم لہرایا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریب فلسـطیـنی مشین کے باہر ہوئی جسے اب سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اس موقع پر برطانیہ میں فلسـطیـنی سفیر حسام زملوط نے کہا کہ’ براہِ کرم میرے ساتھ شامل ہوکر فلسـطیـن کا پرچم بلند کریں۔ ، جس کے رنگ ہماری قوم کی نمائندگی کرتے ہیں: سیاہ ہمارے سوگ کے لیے، سفید ہماری امید کے لیے، ۔ سبز ہماری زمین کے لیے اور سرخ ہماری قوم کی قربانیوں کے لیے۔’ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
، فلسـطین کا پرچم لہرا دیا گیا
پرچم کشائی
فلسـطیـنی مشین
فلسـطیـنی سفیر
فلسـطیـنی پرچم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.