بلوچستان: ڈاکو ملتان کے 2 جیولرز سے 25 کروڑ مالیت کا ساڑھے 7 کلو سونا چھین کر فرار
بلوچستان سونا ڈکیتی واردات، ملزمان ساڑھے 7 کلو سونا لے اڑے
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ کے قریب 3 گاڑیوں میں سوار نامعلوم مسلح افراد بس میں سوار ملتان کے 2 جیولرز سے ساڑھے 7 کلو سونا چھین کر فرار ہوگئے۔ ، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ملتان کے 2 سونار بس میں سونا لے کر جارہے تھے،۔ مسلم باغ کے قریب 3 گاڑیوں میں سوار مسلح ملزمان نے بس کو روکا، مسافروں کو بیگ سمیت نیچے اتارا،۔ 25 کروڑ کا سونا چھینا اور تمام مسافروں کو واپس بس میں بٹھا کر فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی واردات کا شکار ہونے والے جیولرز نے حکام کو بتایا کہ وہ سونا کوئٹہ میں خریداروں تک پہنچانے کے لیے جار ہے تھے۔ ، کہ اس دوران یہ واردات پیش آئی۔ملتان کے متاثرہ جیولرز کا کہنا ہے کہ چھینے گئے سونے کی مالیت 24 کروڑ 81 لاکھ روپے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ جیولرز کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ، اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کی جارہی ہے، تاکہ ملزمان کو کسی محفوظ مقام پر پہنچنے سے قبل ہی دھر لیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
کارروائی شروع
: مسلح ملزمان
7 کلو سونا چھین کر فرار
لیویز ذرائع
جیولرز
خریداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.