گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ
گندم کی امدادی قیمت بحالی کیلئے نئی پالیسی اور آئی ایم ایف مذاکرات
حکومت کا گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ حسین طارق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی غذائی تحفظ کے اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، کوشش کر رہے ہیں کہ فوڈ آئٹمز پر آئی ایم ایف کو قائل کر لیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ حکومتی کنٹرول کم ہونے سے مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ ، گندم کی امدادی قیمت نہ دینے سے پیداوار پر فرق پڑا ہے۔ اکتوبر کے پہلے ہفتے سے نئی گندم پالیسی لا رہے ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ کسانوں اور عوام کا تحفظ کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
آئی ایم ایف
رابطے کا فیصلہ
امدادی قیمت بحال
حسین طارق
وفاقی وزیر رانا تنویر
مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں
آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.