غربت کی شرح میں 7 فیصد اضافہ، پاکستان میں شرح غربت تشویشناک حد تک بڑھ گئی
پاکستان میں غربت کی شرح تشویشناک، عالمی بینک کی تازہ رپورٹ جاری
پاکستان میں غربت کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی۔ عالمی بینک نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران غربت میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔ موجودہ 25.3 فیصد ہوگئی۔ کنٹری ڈائریکٹر پاکستان بولورما امگابازار نے رپورٹ جاری کی۔عالمی بینک کے مطابق مالی سال 2022 میں غربت کی شرح 18.3 فیصد تھی ۔ جو 2023 میں بڑھ کر 24.8 فیصد ہو گئی۔ 2025 میں یہ شرح مزید بڑھ کر 25.3 فیصد فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2001 سے 2015 تک غربت کی شرح میں سالانہ 3 فیصد کمی واقع ہوئی ۔ جبکہ 2015 سے 2018تک یہ کمی سالانہ ایک فیصد تک محدود رہی۔ 2022 کے بعد غربت کی شرح میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوا۔ عالمی بینک کے مطابق 2011 سے 2021 میں لوگوں کی آمدن میں دو سے تین فیصد اضافہ ہوا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ زرعی آمدن کے علاوہ دیگر ذرائع آمدن سے غربت کی شرح کم ہو رہی ہے۔ 57 فیصد غربت نان ایگری انکم سے کم ہوئی جبکہ 18 فیصد زرعی آمدن سے کمی دیکھنے میں آئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
رپورٹ جاری
عالمی بینک
غربت کی شرح
کنٹری ڈائریکٹر پاکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.