سیلاب سے متاثر ہونے والے 382 فیڈرز مکمل، 203 جزوی بحال کر دیئے گئے
فیڈر بحالی رپورٹ: سیلاب سے متاثرہ فیڈرز کی بحالی جاری
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی سےمتعلق رپورٹ جاری،متاثر ہونے والے 382 فیڈرز مکمل،203 جزوی بحال کردیئےگئے،۔ مجموعی طور پر سیلاب سے 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ہوئے تھے ۔پ اورڈویژن کےمطابق فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کےمتاثرہ فیڈرزمیں سے 68 مکمل اور تیرہ جزوی طور پر بحال کردئیے گئے،۔ فیصل آباد،چنیوٹ اورمیانوالی میں بجلی بحالی کا کام مکمل ہوگیا،لاہور الیکٹرک کمپنی کے 67 متاثرہ فیڈرزمیں سے 66 مکمل اور ایک جزوی طور پر بحال ہوا،ل۔ اہور،ننکانہ،شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بجلی کی بحالی کا کام مکمل ہوگیا۔ ،ملتان الیکٹرک کمپنی کےمتاثرہ فیڈرز میں سے 37مکمل،141 جزوی طور پر بحال کیے گئے۔ پاورڈویژن کا کہنا ہےکہ پانی اترتے ہی باقی متاثرہ فیڈرز کی مکمل بحالی کاکام شروع ہوجائےگا۔ ،گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی کے ایک سو دو فیڈرمکمل اورایک جزوی طور پر بحال ہوچکے،۔ سوات،صوابی اورڈی آئی خان میں بجلی کی بحالی کا کام مکمل کیا گیا،شمالی وزیرستان اورخیبر کے 18متاثرہ فیڈرز مکمل طور پر بحال کردیئےگئے۔ ،سکھر الیکٹرک کمپنی کے 44متاثرہ فیڈرعارضی طور پر بحال کئے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پاورڈویژن
سیلاب سے متاثرہ علاقوں
مجموعی طور پر سیلاب
203 جزوی بحال کر دیئے گئے
لاہور الیکٹرک کمپنی
ملتان الیکٹرک کمپنی
گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی
سکھر الیکٹرک کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.