حارث رؤف کے بھارتی شائقین کو 0-6 کے اشارے، بی سی سی آئی نے شکایت لگا دی
بی سی سی آئی کی شکایت، حارث رؤف کے 0-6 کے اشارے زیرِ بحث
بھارتی کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پاکستانی کھلاڑیوں کی شکایت لگا دی۔ رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کے خلاف آئی سی سی کو شکایت لگا دی۔ دونوں کھلاڑیوں کو دوران میچ سیاسی اشارے اور کوڈ کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کو شکائت لگائی گئی۔ صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف میچ میں ففٹی کے بعد بلے کو رائفل بنا کر جشن منایا۔ جبکہ حادث راؤف نے دوران فیلڈنگ باؤنڈری لائن پر بھارتی شائقین کے سامنے جہاز گرنے کے مناظر کے اشارے کئے تھے۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ سپر 4 راؤنڈ کے دوسرے میچ میں بھارت کیخلاف پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف میچ کے دوران توجہ کا مرکز بنے رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بھارتی کرکٹ بورڈ
بی سی سی آئی
حارث رؤف
صاحبزادہ فرحان
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.