متاثرین کی مدد کو انا کا مسئلہ کیوں بنالیا گیا، وفاق کو عالمی مدد مانگنی چاہیے تھی، بلاول
سیلاب متاثرین کی مدد اور عالمی امداد کی ضرورت: بلاول کا مؤقف
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کو انا کا مسئلہ کیوں بنالیا گیا ہے۔ ، وفاقی حکومت کو عالمی مدد مانگنی چاہیے تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی تھی کہ حالیہ سیلاب کے بعد ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کی جائے اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ متاثر علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت اور وزیراعظم کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے نہ صرف ایمرجنسی نافذ کی بلکہ صرف کسانوں کے نہیں بلکہ متاثرہ علاقوں میں رہائشی صارفین کے بجلی کے بل بھی معاف کرنے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے میں نے وزیراعلیٰ سندھ سے بھی بات کی تھی اور انہیں کہا تھا کہ وہ صوبے کے حوالے سے اپنا منصوبہ بنائے۔ تاکہ ہم کسانوں کے نقصانات کو پورا کرسکیں، خاص طور پر چھوٹے کسان یا ذمیندار ہیں۔ ، ان کی کس طرح سپورٹ کی جاسکتی ہے اور اس میں اگر وفاق بھی ہمارا ساتھ دے گا تو ہم مزید سپورٹ بھی دے سکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
وزیراعظم شہباز شریف
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی
ایمرجنسی نافذ
عالمی مدد مانگنی چاہیے
سپورٹ
رہائشی صارفین کے بجلی کے بل
زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ
وزیراعظم کے شکرگزار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.